حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو أُسَامَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ الْفُرَافِصَةِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " تَعَلَّمْتُ سُورَةَ يُوسُفَ خَلْفَ عُمَرَ فِي الصُّبْحِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن الفراصفہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے سورة یوسف حضرت عمر کے پیچھے فجر کی نماز میں سیکھی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3587]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3587، ترقيم محمد عوامة 3569)