☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35571
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35571
حدیث نمبر: 35571 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧١٤٩ - حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن (نسطاس) (١) عن سعيد المقبري أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"خير الناس من يرجى خيره ويؤمن شره، وشر الناس من لا يرجى خيره ولا يؤمن شره" (٢) . (زهد الصحابة ﵃ (٣)
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید المقبری سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”لوگوں میں سے بہترین آدمی وہ ہے جس کے خیر کی امید کی جائے اور اس کے شر سے امن ہو اور لوگوں میں سے بدترین آدمی وہ ہے جس کے خیر کی امید نہ ہو اور شر سے امن نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37149]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37149، ترقيم محمد عوامة 35571)
پچھلی حدیث → (35570) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35572)