☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35558
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35558
حدیث نمبر: 35558 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧١٣٦ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا حماد بن سلمة عن سماك عن (النعمان) (١) بن بشير عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:" (مثل) (٢) المؤمن كمثل الجسد إذا ألم بعضه تداعى لذلك كله" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نعمان بن بشیر جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: مومن کی مثال، جسم کی طرح ہے کہ جب اس کا بعض حصہ تکلیف میں ہوتا ہے تو بقیہ جسم بھی اس تکلیف میں اس کے ساتھ ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37136]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37136، ترقيم محمد عوامة 35558)
پچھلی حدیث → (35557) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35559)