☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35547
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35547
حدیث نمبر: 35547 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧١٢٥ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن أبي الفضل عن الشعبي عن عائشة قالت: قلت: يا رسول اللَّه أتذكرون أهاليكم يوم القيامة؟ فقال:"أما عند ثلاث فلا: عند الكتاب، وعند الميزان، وعند الصراط" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! کیا آپ قیامت کے دن اپنے گھر والوں کو یاد کریں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تین مقامات پر تو نہیں یاد کروں گا۔ نامہ اعمال کے وقت، میزان کے وقت اور پل صراط پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37125]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37125، ترقيم محمد عوامة 35547)
پچھلی حدیث → (35546) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35548)