☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35539
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35539
حدیث نمبر: 35539 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧١١٧ - حدثنا أحمد بن إسحاق عن وهيب قال: حدثنا عبد اللَّه بن طاوس عن أبيه عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"يحشر الناس على ثلاث طرائق راغبين راهبين، واثنان على بعير، وثلاثة على بعير" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوگوں کو تین طریقوں سے جمع کیا جائے گا۔ رغبت کرنے والے، خوف کرنے والے اور ایک اونٹ پر دو، اور ایک اونٹ پر تین۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37117]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37117، ترقيم محمد عوامة 35539)
پچھلی حدیث → (35538) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35540)