☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35534
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35534
حدیث نمبر: 35534 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧١١٢ - حدثنا عفان قال: حدثنا شعبة قال: حدثني موسى بن أنس قال: (سمعا) (١) أنسًا يقول: إن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قال:"لو تعلمون ما أعلم لضحكتم قليلا ولبكيتم كثيرا" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن انس بیان کرتے ہیں کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ کو کہتے سنا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر تم وہ کچھ جان لو جو کچھ میں جانتا ہوں تو تم کم ہنسو اور زیادہ روؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37112]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37112، ترقيم محمد عوامة 35534)
پچھلی حدیث → (35533) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35535)