☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35505
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35505
حدیث نمبر: 35505 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٠٨٣ - حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن رجل من جهينة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"خير ما أعطي المؤمن (١) خلق حسن، وشر ما أعطي الرجل (قلب) (٢) سوء في صورة حسنة" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
قبیلہ جہینہ کے ایک آدمی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مومن کو عطا ہونے والی چیزوں میں سے بہترین چیز اچھا اخلاق ہے۔ اور آدمی کو ملنے والی چیزوں میں سے بدترین چیز خوبصورت شکل میں برا دل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37083]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37083، ترقيم محمد عوامة 35505)
پچھلی حدیث → (35504) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35506)