☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35495
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35495
حدیث نمبر: 35495 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٠٧٣ - حدثنا وكيع عن عمر بن ذر (قال) (١) : قال أبي: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:" [إن اللَّه (عند) (٢) لسان كل قائل، فلينظر عبد ماذا يقول" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن ذر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میرے والد نے کہا جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ارشاد ہے: ہر بولنے والے کی زبان کے پاس اللہ تعالیٰ ہے۔ پس بندہ کو دیکھنا چاہیے کہ وہ کیا کہتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37073]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37073، ترقيم محمد عوامة 35495)
پچھلی حدیث → (35494) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35496)