☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35488
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35488
حدیث نمبر: 35488 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٠٦٦ - حدثنا عبدة عن الإفريقي عن (سعد) (١) بن مسعود قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:" (الفقر) (٢) (أزين) (٣) للمؤمن من عذار حسن على خد الفرس" (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعد بن مسعود سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: البتہ فقر مومن کو اس سے بڑھ کر زینت دیتا ہے جتنا کہ گھوڑے کی رخسار پر خوبصورت لگام۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37066]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37066، ترقيم محمد عوامة 35488)
پچھلی حدیث → (35487) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35489)