☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35484
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35484
حدیث نمبر: 35484 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٠٦٢ - حدثنا يحيى بن يمان عن هشام عن الحسن قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:" (كلفوا) (١) من الأعمال ما تطيقون فإن أحدكم لا يدري ما مقدار أجله" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم اعمال میں اتنی مشقت برداشت کرو جتنی طاقت تم میں ہو، اس لیے کہ تم میں سے کوئی یہ بات نہیں جانتا کہ اس کی اجل کا وقت کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37062]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37062، ترقيم محمد عوامة 35484)
پچھلی حدیث → (35483) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35485)