☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35478
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35478
حدیث نمبر: 35478 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٠٥٦ - حدثنا خالد بن مخلد قال: حدثني سعيد بن مسلم بن (بانك) (١) قال: سمعت عامر بن عبد اللَّه بن الزبير قال: حدثني عوف بن الحارث عن عائشة قالت: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"يا عائشة، إياك ومحقرات الأعمال، فإن لها من اللَّه طالبًا" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے عائشہ رضی اللہ عنہا! تم چھوٹے چھوٹے اعمال … گناہوں سے بھی اپنے آپ کو بچاؤ۔ کیونکہ ان کے لیے بھی اللہ کی طرف سے طلب کرنے والا ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37056]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37056، ترقيم محمد عوامة 35478)
پچھلی حدیث → (35477) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35479)