☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35349
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35349
حدیث نمبر: 35349 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٩٢٣ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن جامع بن شداد عن مغيث بن سُمَيّ قال: كان رجل فيمن كان قبلكم يعمل بالمعاصي فادكر يوما فقال: اللهم غفرانك فغفر له.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیث سے مروی ہے کہ پہلی امتوں میں ایک شخص تھا جو گناہ کرتا تھا پھر ایک دن اس نے یاد کیا اور کہا اے اللہ! مجھے معاف فرما دے تو معاف فرمانے والا ہے پس اس کو معاف فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36923]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36923، ترقيم محمد عوامة 35349)
پچھلی حدیث → (35348) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35350)