☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35345
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35345
حدیث نمبر: 35345 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٩١٩ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن عمرو بن مرة عن أبي عبيدة عن أبي موسى قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:" (يدا) (١) اللَّه (بسطان) (٢) لمسئ الليل أن يتوب بالنهار، ولمسيء النهار أن يتوب بالليل، حتى تطلع الشمس من مغربها" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ سے مروی ہے کہ رسول اکرم 5 نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے اپنے دونوں ہاتھ پھیلا رکھے ہیں رات کے گناہ گار کیلئے کہ وہ دن میں توبہ کرے اور دن کے گناہ گار کیلئے کہ وہ رات میں توبہ کرے توبہ کا دروازہ کھلا ہوا ہے یہاں تک کہ سورج مغرب سے طلوع ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36919]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36919، ترقيم محمد عوامة 35345)
پچھلی حدیث → (35344) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35346)