☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35338
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35338
حدیث نمبر: 35338 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٩١٢ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير قال: حدثنا الأعمش عن مجاهد عن عبيد بن عمير قال: الصراط دحض (مزلة) (١) كحد السيف (يتكفأ) (٢) ، والملائكة معهم الكلاليب والأنبياء قيام يقولون حوله: ربنا سلم سلم، فبين مخدوش و (مكردس) (٣) في النار وناج (٤) مسلم (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید بن عمیر فرماتے ہیں کہ پل صراط کی دھار تلوار کی طرح ہے۔ اس کے پاس فرشتے ہوں گے جن کے ہاتھ میں کو نڈے ہوں گے۔ انبیاء کھڑے ہوں گے اور اے ہمارے رب سلامتی عطا فرما سلامتی عطا فرما کہہ رہے ہوں گے۔ بعض لوگ زخمی ہوں گے، بعض جہنم میں گریں گے اور بعض نجات پالیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36912]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36912، ترقيم محمد عوامة 35338)
پچھلی حدیث → (35337) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35339)