☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35335
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35335
حدیث نمبر: 35335 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٩٠٩ - حدثنا الحسن بن موسى عن حماد بن سلمة عن ثابت البناني عن أبي عثمان النهدي عن سلمان الفارسي قال: يوضع الصراط وله حد كحد الموسى، فتقول الملائكة: ربنا من تجيز على هذا؟ فيقول: أجيز عليه من شئت (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ صراط کو رکھا جائے گا اور اس کی دھارا سترے کی دھار جیسی ہوگی۔ فرشتے کہیں گے کہ اے ہمارے رب! آپ اس پر سے کس کو گزاریں گے؟ اللہ تعالیٰ فرمائیں گے کہ میں جس کو چاہوں گا اس پر سے گزاروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36909]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36909، ترقيم محمد عوامة 35335)
پچھلی حدیث → (35334) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35336)