☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35331
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35331
حدیث نمبر: 35331 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٩٠٥ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن إسماعيل عن الحسن أن هرم بن حيان كان يقول لم أر مثل النار نام هاربها، ولا مثل الجنة نام طالبها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہرم بن حیان فرمایا کرتے تھے کہ میں نے اس آگ کے مثل نہیں دیکھا کہ جس سے بھاگنے والا سویا ہوا ہے اور میں نے جنت کے مثل نہیں دیکھا کہ اس کا طالب سویا ہوا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36905]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36905، ترقيم محمد عوامة 35331)
پچھلی حدیث → (35330) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35332)