☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35328
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35328
حدیث نمبر: 35328 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٩٠٢ - حدثنا يزيد بن هارون عن أبي الأشهب عن الحسن قال: ﴿إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا﴾ [الفرقان: ٦٥] قال: (علموا) (١) أن كل غريم (يفارق) (٢) (غريمه) (٣) إلا غريم جهنم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن قرآن کریم کی آیت {إِنَّ عَذَابَہَا کَانَ غَرَامًا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ جان لو ہر قرض خواہ اپنے قرض دار سے جدا ہونے والا ہے سوائے جہنم کے قرض دار کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36902]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36902، ترقيم محمد عوامة 35328)
پچھلی حدیث → (35327) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35329)