☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35324
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35324
حدیث نمبر: 35324 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٨٩٨ - حدثنا شبابة عن سليمان بن المغيرة عن حميد بن هلال قال: بلغني أن أهون أهل النار عذابا له نعل من نار يغلي منها دماغه (و) (١) يصيح قلبه ويقول: ما عذب أحد (بأشد) (٢) مما عذب به.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حمید سے مروی ہے کہ سب سے ہلکا عذاب جس کو ہوگا اس کو آگ کے جوتے پہنائے جائیں گے جس سے اس کا دماغ ابلے گا اور اس کا دل چیخے گا اور پھٹنے کے قریب ہوگا اور وہ کہے گا کہ کسی کو اتنا سخت عذاب نہیں دیا گیا جتنے سخت عذاب میں اس کو مبتلا کیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36898]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36898، ترقيم محمد عوامة 35324)
پچھلی حدیث → (35323) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35325)