☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35316
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35316
حدیث نمبر: 35316 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٨٩٠ - حدثنا عبدة بن سليمان عن جويبر عن الضحاك: ﴿لَا جَرَمَ أَنَّ لَهُمُ النَّارَ وَأَنَّهُمْ مُفْرَطُونَ﴾ [النحل: ٦٢] قال: منسيون في النار.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک قرآن کریم کی آیت { لاَ جَرَمَ أَنَّ لَہُمُ النَّارَ وَأَنَّہُمْ مُفْرَطُونَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ آگ میں داخل کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36890]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36890، ترقيم محمد عوامة 35316)
پچھلی حدیث → (35315) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35317)