☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35314
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35314
حدیث نمبر: 35314 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٨٨٨ - حدثنا يحيى بن أبي بكير قال: حدثني نعيم بن ميسرة النحوي عن عيينة بن (الغصن) (١) قال: قال الحسن: إن الأغلال لم تجعل في أعناق أهل النار لأنهم أعجزوا الرب، ولكن إذا (طفئ) (٢) بهم اللهب (أرسبتهم) (٣) في النار، قال: ثم (أجفل) (٤) الحسن (مغشيا) (٥) عليه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے مروی ہے کہ جہنمیوں کی گردنوں میں طوق نہ ہوں گے کیوں کہ انہوں نے رب کو عاجز پایا لیکن جب چنگاری بجھے گی تو ان کو آگ میں داخل کردیا جائے گا پھر حضرت حسن زمین پر گرپڑے اور ان پر غشی طاری ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36888]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36888، ترقيم محمد عوامة 35314)
پچھلی حدیث → (35313) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35315)