☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35289
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35289
حدیث نمبر: 35289 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٨٦٣ - حدثنا وكيع عن أبي (خشينة) (١) عن الحكم عن أبي هريرة قال: يعظمون في النار حتى تصير شفاههم إلى (سررهم) (٢) مقبوحون يتهافتون في النار (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اہل جہنم کو آگ میں ڈالا جائے گا یہاں تک کہ ان کے ہونٹ ان کی ناف تک پہنچ جائے گا۔ وہ آگ میں لوٹ پوٹ ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36863]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36863، ترقيم محمد عوامة 35289)
پچھلی حدیث → (35288) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35290)