☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35284
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35284
حدیث نمبر: 35284 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٨٥٨ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن الرقاشي عن أنس قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لو أن حجرا مثل سبع (خلفات) (١) ألقي من شفير جهنم لهوى فيها سبعين عاما لا يبلغ قعرها" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس سے مروی ہے کہ رسول اکرم 5 نے ارشاد فرمایا: اگر حاملہ اونٹنی کے برابر پتھر جہنم کے گڑھے میں پھینکا جائے تو ستر سال تک وہ اس کے آخر تک (گڑھے تک) نہیں پہنچے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36858]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36858، ترقيم محمد عوامة 35284)
پچھلی حدیث → (35283) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35285)