☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35279
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35279
حدیث نمبر: 35279 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٨٥٣ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن مجاهد قال: إن لجهنم (جبابا) (١) فيها حيات أمثال أعناق البخت و (عقارب) (٢) كالبغال الدلم، قال: (فيهرب أهل) (٣) جهنم إلى تلك (الجباب قال: فتأخذ تلك) (٤) الحيات والعقارب ⦗١٩٠⦘ (بشفاههم) (٥) (فتكشط) (٦) ما بين الشعر إلى الظفر، قال: فما ينجيهم (إلا هرب) (٧) إلى النار.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ جہنم میں کچھ گڑھے ہیں جن میں بختی اونٹوں کے برابر سانپ ہیں اور سیاہ خچروں کی طرح بچھ وہیں جہنمی بھاگ کر ان گڑھوں کی طرف جائیں گے تو وہ سانپ اور بچھو ان کو ان کے منہ سے پکڑ لیں گے۔ پس ان کو اس سے نجات نہ ملے گی سوائے آگ کی طرف بھاگ کر جانے کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36853]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36853، ترقيم محمد عوامة 35279)
پچھلی حدیث → (35278) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35280)