☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35276
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35276
حدیث نمبر: 35276 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٨٥٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن يونس عن حميد بن هلال قال: حدثت عن كعب قال: إن في جهنم تنانير ضيقها كضيق زج رمح أحدكم في الأرض تطبق على قوم بأعمالهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت کعب سے مروی ہے کہ بیشک جہنم میں کئی تنور ہیں ان کی تنگی ایسی ہے جیسے تم میں سے کسی ایک کے نیزے کا نچلا حصہ ہو لوگوں کو ان کے اعمال کے مطابق اس میں ڈالا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36850]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36850، ترقيم محمد عوامة 35276)
پچھلی حدیث → (35275) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35277)