☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35271
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35271
حدیث نمبر: 35271 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٨٤٥ - حدثنا يحيى بن أبي بكير قال: حدثنا زهير بن محمد عن سهيل بن أبي صالح عن النعمان بن أبي عياش عن أبي سعيد الخدري أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قال:" (١) أدنى أهل النار عذابا ينتعل بنعلين من نار يغلى دماغه من حرارة نعليه" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید الخدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم 5 نے ارشاد فرمایا: جہنمیوں میں سب سے ہلکا عذاب اس شخص کو ہوگا جس کو آگ کے جوتے پہنائے جائیں گے جس کی حرارت کی وجہ سے اس کا دماغ ابلے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36845]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36845، ترقيم محمد عوامة 35271)
پچھلی حدیث → (35270) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35272)