☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35269
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35269
حدیث نمبر: 35269 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٨٤٣ - حدثنا أبو أسامة عن الأعمش عن أبي إسحاق عن النعمان بن بشير قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"إن أهون أهل النار عذابا من له نعلان وشراكان (من ⦗١٨٧⦘ نار) (١) يغلي منهما دماغه كما يغلي المرجل، ما يرى أن أحدا أشد عذابا منه، وإنه لأهونهم عذابا" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نعمان بن بشیر سے مروی ہے کہ رسول اکرم 5 نے ارشاد فرمایا: جہنم میں سب سے ہلکا عذاب اس کو ہوگا جس کو آگ کے جوتے پہنائیں جائیں گے اور اس کی وجہ سے اس کا دماغ ابلے گا جیسے ہانڈی ابلتی ہے وہ شخص نہیں دیکھے گا کہ کسی کو اس سے زیادہ سخت عذاب ہو رہا ہو، بیشک وہ سب سے کم اور ہلکے عذاب والا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36843]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36843، ترقيم محمد عوامة 35269)
پچھلی حدیث → (35268) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35270)