☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35239
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35239
حدیث نمبر: 35239 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٨١٣ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا زكريا بن أبي زائدة عن عطية عن أبي سعيد أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إن لي حوضا طوله ما بين الكعبة إلى بيت المقدس، أبيض (مثل) (١) اللبن، آنيته عدد النجوم، وإني (لأكثر) (٢) الأنبياء تبعا يوم القيامة" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید سے مروی ہے کہ رسول اکرم 5 نے ارشاد فرمایا: بیشک جنت میں میرے لیے ایک حوض ہے جس کی لمبائی کعبہ سے لے کر بیت المقدس تک ہے، دودھ کی طرح سفید ہے اس کے برتن ستاروں کی بقدر ہیں اور بیشک قیامت کے دن میرے متبعین دیگر انبیاء سے زیادہ ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36813]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36813، ترقيم محمد عوامة 35239)
پچھلی حدیث → (35238) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35240)