٣٦٨١٢ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن سالم بن أبي الجعد عن معدان بن أبي طلحة اليعمري عن ثوبان أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم سئل عن سعة الحوض، فقال:" (هو) (١) ما بين مقامي هذا إلى عثمان ما بينهما شهر أو نحو ذلك"، فسئل رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن شرابه، فقال:"أشد بياضا من اللبن وأحلى من ⦗١٧٨⦘ العسل، (يعب) (٢) فيه ميزابان مداده أو مدادهما من الجنة، أحدهما ورق والآخر ذهب" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ثوبان سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حوض کوثر کی چوڑائی کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ نے ارشاد فرمایا: اس کی چوڑائی یہاں سے لے کر عمان تک ہے اس کا درمیانی فاصلہ ایک مہینہ یا اس جتنا ہے آپ سے اس کے پانی کے متعلق دریافت کیا گیا! آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ دودھ سے زیادہ سفید اور شہد سے زیادہ میٹھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36812]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36812، ترقيم محمد عوامة 35238)