☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35216
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35216
حدیث نمبر: 35216 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٧٩٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن حسان (١) أبي الأشرس عن مغيث بن سمي قال: يجيء الطير فيقع على الشجرة فيأكل من أحد جنبيه قديدا ومن الآخر شواء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیث سے مروی ہے کہ جنت میں پرندہ آئے گا اور درخت پر یا دستر خوان پر بیٹھے گا پس وہ جنتی اس کے ایک پہلو سے شوربے والا گوشت کھائے گا اور دوسرے پہلو سے بھنا ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36790]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36790، ترقيم محمد عوامة 35216)
پچھلی حدیث → (35215) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35217)