٣٦٧٨٨ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن أبيه عن أبي عتبة عن سعيد بن جبير
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ قرآن کریم کی آیت { مَوْضُونَۃٍ } کا مطلب ہے کہ ان کو بنایا ہوگا سونے کی تاروں کے ساتھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36788]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36788، ترقيم محمد عوامة 35215)