☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35214
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35214
حدیث نمبر: 35214 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٧٨٧ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن أبي جعفر عن حصين عن مجاهد: ﴿وَكَأسٍ مِنْ مَعِيْنٍ﴾ [الواقعة: ١٨] قال: خمر بيضاء، ﴿لَا يُصَدَّعُونَ عَنْهَا وَلَا يُنْزِفُونَ﴾ قال: لا تصدع رؤوسهم ولا (يعتريها) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد قرآن کریم کی آیت (وَکَأْسٍ مِنْ مَعِینٍ) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ سفید شراب ہوگی اور { لاَ یُصَدَّعُونَ عَنْہَا وَلاَ یُنْزِفُونَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے ان کے سر میں درد نہ ہوگا اور نہ ہی نشہ چڑھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36787]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36787، ترقيم محمد عوامة 35214)
پچھلی حدیث → (35213) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35215)