☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35197
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35197
حدیث نمبر: 35197 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٧٧٠ - حدثنا محمد بن مروان البصري عن أبي العوام عن قتادة عن ابن عباس: ﴿حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِي الْخِيَامِ﴾ قال: قال ابن عباس: الخيمة درة مجوفة فرسخ في فرسخ فيه أربعة الآف مصراع (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ موتیوں کا خیمہ ہوگا اور اندر سے خالی اور کشادہ ہوگا اتنا کشادہ کہ فرسخ میں ہو، اس کے چار ہزار سونے کے کواڑ ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36770]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36770، ترقيم محمد عوامة 35197)
پچھلی حدیث → (35196) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35198)