٣٦٧٧١ - حدثنا محمد بن مروان (عن عمارة) (١) عن عكرمة: ﴿حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِي الْخِيَامِ﴾ قال: در مجوف.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ سے مروی ہے کہ { حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِی الْخِیَامِ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ اندر سے خالی موتی کی طرح۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36771]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36771، ترقيم محمد عوامة 35198)