٣٦٧٧٠ - حدثنا محمد بن مروان البصري عن أبي العوام عن قتادة عن ابن عباس: ﴿حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِي الْخِيَامِ﴾ قال: قال ابن عباس: الخيمة درة مجوفة فرسخ في فرسخ فيه أربعة الآف مصراع (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ موتیوں کا خیمہ ہوگا اور اندر سے خالی اور کشادہ ہوگا اتنا کشادہ کہ فرسخ میں ہو، اس کے چار ہزار سونے کے کواڑ ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36770]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36770، ترقيم محمد عوامة 35197)