☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35194
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35194
حدیث نمبر: 35194 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٧٦٧ - حدثنا (عثام) (١) بن علي عن إسماعيل عن أبي صالح: ﴿حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِي الْخِيَامِ﴾ [الرحمن: ٧٤] قال: عذارى الجنة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو صالح قرآن کریم کی آیت { حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِی الْخِیَامِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ جنت کی دوشیزائیں مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36767]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36767، ترقيم محمد عوامة 35194)
پچھلی حدیث → (35193) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35195)