٣٦٧٦٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن همام عن قتادة عن عكرمة عن ابن عباس قال: الخيمة (لؤلؤة) (١) مجوفة فرسخ في فرسخ لها أربعة آلاف ⦗١٦٩⦘ مصراع من ذهب (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ موتیوں کا خیمہ ہوگا اور اندر سے خالی اور کشادہ ہوگا اتنا کشادہ کہ فرسخ میں ہو، اس کے چار ہزار سونے کے کواڑ ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36766]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36766، ترقيم محمد عوامة 35193)