☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35193
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35193
حدیث نمبر: 35193 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٧٦٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن همام عن قتادة عن عكرمة عن ابن عباس قال: الخيمة (لؤلؤة) (١) مجوفة فرسخ في فرسخ لها أربعة آلاف ⦗١٦٩⦘ مصراع من ذهب (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ موتیوں کا خیمہ ہوگا اور اندر سے خالی اور کشادہ ہوگا اتنا کشادہ کہ فرسخ میں ہو، اس کے چار ہزار سونے کے کواڑ ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36766]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36766، ترقيم محمد عوامة 35193)
پچھلی حدیث → (35192) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35194)