☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 3519
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 3519
حدیث نمبر: 3519 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنِ الْعَوَّامِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، قَالَ:" كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ أَنْ يُلَقَّنُوا الصَّبِيَّ الصَّلَاةَ وَيُعْرِبُ أَوَّلَ مَا يَتَكَلَّمُ يَقُولُ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ فَيَكُونُ ذَلِكَ أَوَّلَ شَيْءٍ يَتَكَلَّمُ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم تیمی فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو پسند کرتے تھے کہ بچہ کو نماز کی تلقین کریں اور بچہ جب بولنے لگے تو اسے سب سے پہلے لاَ إلَہَ إِلاَّ اللَّہُ سکھائیں۔ وہ چاہتے تھے کہ بچے کی زبان سے سب سے پہلے یہی کلمہ نکلنا چاہئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3537]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3537، ترقيم محمد عوامة 3519)
پچھلی حدیث → (3518) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3520)