☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35164
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35164
حدیث نمبر: 35164 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥١٦٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا سعيد بن السائب الطائفي عن صالح بن سعد قال: خرجت مع عمر بن عبد العزيز إلى السويداء (متبديا) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت صالح بن سعد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن عبد العزیز کے ساتھ سویدا مقام کی طرف میں خانہ بدوش بن کر نکلا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35164]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35164، ترقيم محمد عوامة 33626)
پچھلی حدیث → (35163) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35165)