☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35010
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35010
حدیث نمبر: 35010 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦٥٨٠ - حدثنا أبو داود عن شعبة عن (عبد الملك) (١) بن ميسرة قال: لم يلق الضحاكُ ابنَ عباس إنما لقي سعيد بن جبير بالري فأخذ عنه التفسير
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدا لملک بن میسرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک کی حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ملاقات نہیں ہوئی، حضرت سعید بن جبیر رضی اللہ عنہ کی ان سے مقام ری میں ملاقات ہوئی اور ان سے تفسیر سیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36580]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36580، ترقيم محمد عوامة 35010)
پچھلی حدیث → (35009) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35011)