حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ سَالِمًا وَهُوَ يُصَلِّي مُحَلَّلَةً أَزْرَارُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت کثیر بن زید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو ازار باندھ کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3517]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3517، ترقيم محمد عوامة 3499)