عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ ، مُوسَى بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ ، عَنْ مُوسَى بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ أَنَّهُ قَالَ: قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنِّي أَتَصَيَّدُ فَأُصَلِّي فِي الْقَمِيصِ الْوَاحِدِ، قَالَ: نَعَمْ وَزُرَّهُ وَلَوْ بِشَوْكَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلمہ بن اکوع نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ یارسول اللہ! میں ایک شکار ی آدمی ہوں، کیا میں ایک قمیص میں نماز پڑھ سکتا ہوں؟ آپ نے فرمایا ہاں، البتہ اسے باندھ لو خواہ ایک کانٹے سے ہی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3516]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3516، ترقيم محمد عوامة 3498)