ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: اخْتَلَفَ إِلَيْهِ رَجُلٌ شَهْرًا يَسْأَلُهُ، عَنْ رَجُلٍ يَصُومُ النَّهَارَ وَيَقُومُ اللَّيْلَ وَلَا يَشْهَدُ جُمُعَةً وَلَا جَمَاعَةً مَاتَ، قَالَ:" فِي النَّارِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد کہتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس ایک آدمی نے آکر سوال کیا کہ آدمی دن کو روزہ رکھتا ہے اور رات کو عبادت کرتا ہے لیکن جمعہ اور جماعت میں حاضر نہیں ہوتا، اگر وہ مرگیا تو کیا ہوگا؟ آپ نے فرمایا وہ جہنم میں جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3512]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3512، ترقيم محمد عوامة 3494)