عُثْمَانُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: نا ابْنُ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: خَرَجَ عُثْمَانُ وَقَدْ غَسَلَ إِحْدَى شِقَّيْ رَأْسِهِ، فَقَالَ:" إِنَّ الْمُنَادِيَ جَاءَ فَأَعْجَلَنِي فَكَرِهْتُ أَنْ أَحْبِسَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان ایک مرتبہ باہر تشریف لائے، انہوں نے اپنا آدھا سر دھو رکھا تھا۔ انہوں نے فرمایا کہ مؤذن آگیا تھا، لہٰذا مجھے جلدی لگ گئی اور مجھے یہ بات ناپسند معلوم ہوئی کہ میں اسے روکوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3505]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3505، ترقيم محمد عوامة 3487)