☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 3463
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 3463
حدیث نمبر: 3463 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
شَبَابَةُ ، لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عِرَاكٍ ، نَوْفَلِ بْنِ مُعَاوِيَةَ بْنِ عُرْوَةَ
حَدَّثَنَا شَبَابَةُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ عِرَاكٍ ، عَنْ نَوْفَلِ بْنِ مُعَاوِيَةَ بْنِ عُرْوَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" إِنَّ مِنَ الصَّلَوَاتِ صَلاةً مَنْ فَاتَتْهُ فَكَأَنَّمَا وُتِرَ أَهْلَهُ وَمَالَهُ، قَالَ ابْنُ عُمَرَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" هِيَ صَلَاةُ الْعَصْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نوفل بن معاویہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا نمازوں میں سے ایک نماز ایسی ہے کہ جس نے اس نماز کو فوت کردیا گویا کہ اس کے اہل و عیال اور مال و دولت سب چھین لیا گیا ہو۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ وہ عصر کی نماز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3481]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3481، ترقيم محمد عوامة 3463)
پچھلی حدیث → (3462) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3464)