☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34598
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34598
حدیث نمبر: 34598 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٦١٧٥ - حدثنا الحسن بن موسى الأشيب عن أبي هلال عن قتادة قال: آخرهم موتا بالمدينة جابر بن عبد اللَّه، وآخرهم موتا بالبصرة أنس بن مالك، وآخرهم موتا بالكوفة عبد اللَّه بن أبي أوفى (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مدینہ میں سب سے آخر میں حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ کا انتقال ہوا، بصرہ میں حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ اور کوفہ میں حضرت عبد اللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ کا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36175]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36175، ترقيم محمد عوامة 34598)
پچھلی حدیث → (34597) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34599)