٣٦١٧٤ - حدثنا حفص عن جعفر عن أبيه قال: لم (يكن) (١) بين الحسن والحسين إلا طهر (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جعفر رضی اللہ عنہاپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ ما کے درمیان فاصلہ نہ تھا سوائے ایک طہر کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36174]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36174، ترقيم محمد عوامة 34597)