٣٦١٢٥ - حدثنا غندر عن شعبة عن أبي إسحاق عن عامر بن سعد عن جرير أنه سمع معاوية (يخطب) (١) قال: مات رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم وهو ابن ثلاث وستين سنة، (وأبو بكر) (٢) وعمر، وأنا ابن ثلاث وستين (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جریر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے سنا حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ خطبہ دے رہے تھے کہ حضور اکرم 5 کی عمر مبارک وفات کے وقت تریسٹھ سال حضرات شیخین رضی اللہ عنہ ما کی تریسٹھ سال تھی اور میں بھی تریسٹھ سال کا ہوچکا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36125]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36125، ترقيم محمد عوامة 34550)