☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 34549
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 34549
٣٦١٢٤ - [حدثنا أبو عبد الرحمن بقي بن مخلد قال: حدثنا أبو بكر عبد اللَّه بن محمد بن أبي شيبة قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أنزل عليه القرآن وهو ابن ثلاث وأربعين (سنة) (١) ، وأقام بمكة عشر سنين، وبالمدينة عشر سنين، وتوفي وهو ابن ثلاث وستين سنة (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر تینتالیس سال کی عمر میں قرآن نازل ہونا شروع ہوا آپ مکہ مکرمہ میں دس سال رہے اور مدینہ منورہ میں دس سال رہے جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی وفات ہوئی تو آپ کی عمر مبارک تریسٹھ سال تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36124]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36124، ترقيم محمد عوامة 34549)
← Previous Hadith (34548) Back to Bab Next Hadith → (34550)