٣٦١٢٦ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن هشام عن عكرمة عن ابن عباس قال: أنزل على النبي صلى الله عليه و آله وسلم وهو ابن أربعين سنة، ثم مكث بمكة ثلاث عشرة سنة، وكان بالمدينة عشرًا، فقبض وهو ابن ثلاث وستين (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر وحی چالیس سال کی عمر میں نازل ہوئی پھر آپ تیرہ سال مدینہ منورہ میں رہے اور دس سال مکہ مکرمہ میں اور وفات کے وقت آپ کی عمر تریسٹھ سال تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36126]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36126، ترقيم محمد عوامة 34551)